حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال أمیرالمومنین علی علیه السلام:
مَن كَثُرَ فِكرُهُ فِي المَعاصِي دَعَتهُ إلَيها
امیر المومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو گناہوں کے متعلق زیادہ سوچے تو یہ کام اسے گناہ کی طرف کھینچ کر لے جاتا ہے۔
غررالحكم، ح ۸۵۶۱
آپ کا تبصرہ